+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2024 12:34:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ 10900 روپیہ من پر اوپن ہوئ تھی ابھی بازار 50 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 10950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کافی ہلکے مال رہ گئے ہیں 30٪ تک ڈیمیج مال ہیں۔ دوسری جانب انڈیا 3/4 دن سے مارکیٹ 250 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں تیز ہوئ ہے اور 7247 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔