+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2024 18:23:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے جے ڈی ڈبلیو 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودے بھی 13420 میں مل جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے ۔