+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2024 18:15:11
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ستمبر سیلر آپشن کے 19100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ستمبر بائر آپشن کے 19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔