+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2024 17:52:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی شام کے اوقات میں 258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل لائن مارکیٹ کمزور تھی۔ شام کے اوقات میں سرگودھا منڈی مزید 100 روپیہ من نرم ہے اور 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 250.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ نرم ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی نرم ہوئ ہے۔