پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ شکر گڑھ نارووال سائڈ بارشیں شروع ہیں بیجائ ہو رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ مال ہی نہیں ہیں لالا موسیٰ سائڈ پر۔ تھل لائن بھی 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔