+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2022 11:27:19
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے ۔۔

ہائبرڈ جوار پرولائن 215/18 کام کاج سست ہے

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2500 جبکہ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے