+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2024 18:37:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اے کے ٹی گھوٹکی 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودوں کے 13420/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔