+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2022 11:09:04
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3 اگست ولے جہاز کے مال کا 225/30 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ حاضر میں 250/52 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریٹیل کوالٹی مال کے جبکہ مل کوالٹی 248 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب انڈیا نے مسور کی ڈیوٹی فری ایمپورٹ جوکہ 30 ستمبر تک کی اجازت تھی اب انڈیا نے 30 مارچ تک مزید تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ جسکی وجہ سے کینیڈا کی مارکیٹ گرم ہو گئی تھی۔ پہلے 755 ڈالر تک کام ہوے تھے اب 790/800 کی آوازیں ا رہی ہیں لیکن کینیڈا رات کو کھلتا ہے اس لئے کینیڈا کا کنفرم ریٹ رات کو اے گا