+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2022 11:05:48
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ حکومت سندھ نے آج عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ آج بارش کی وجہ سے کراچی مارکیٹ بند ہے کوئ کام کاج نہیں ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 236 روپے تک ہے امپورٹ میں۔ گزشتہ روز سفید چنا باریک کراچی  سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 240/242  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو سارٹیکس مال کے 242 تک کام ہوئے ہیں ریگولر کوالٹی 230/235  روپیہ کلو حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  انڈیا 9 ایم ایم 307/310  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
انڈیا 12 ایم ایم  355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔