+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2024 18:10:17
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں کنٹینر والے مال کے 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔