+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2024 17:49:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔