+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2024 14:54:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13430/40 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔