+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2024 14:37:12
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال 15/20 تک آنا شروع ہونگے مکمل طریقے سے۔