+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2024 14:32:35
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں گولڈن مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھوڑے ڈس کلر مال کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید مال بکتے نہیں۔ وہ 200 روپیہ کلو میں بھی مشکل سے بکتے ہیں۔ ان کا گاہک نہیں ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔