+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2024 14:19:24
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزؤر ہوئی ہے اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 100 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔