+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2024 13:13:11
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال ہلکے ہیں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمک والے مال نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پرچون میں گاہکی سست ہے۔