+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2024 16:07:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 262/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 750/780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 780 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 241.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جون کے مہینے میں مال کم آئے ہیں بکنگ میں۔ جو بھی مال آتے ہیں بک جاتے ہیں کرا ی گوداموں میں مال نہیں جا رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل کراچی مارکیٹ میں 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔