پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ سوموار پیمنٹ پر 254 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 256.5/257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی مزید تیز ہے اور 10850/10900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔