+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2024 18:20:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔