Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 26 2024 13:06:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پچھلے دنوں ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں تھی ابھی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ .
Aug 26 2024 12:59:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من تک گاہک بن گیا ہے۔ سٹاکسٹ مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ سندھ لائنوں پر بارشیں شروع ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیں۔ آج کنری منڈی میں 50 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 5 کلو گیل والے مال کے 17450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مالوں کے 20450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 26 2024 12:58:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آگے لائنوں پر بارشیں ہیں جس کی وجہ سے بیچ تھوڑی تک گئ ہے۔ .
Aug 26 2024 12:57:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ کے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ ہے۔ پچھلے چار ماہ سے مارکیٹ کمزور ہی رہی ہے۔ 20500 والی مارکیٹ 15500 پر آ گئ ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے اگر موازنہ کیا جائے تو لوکل میں ریٹ کافی کم ہو گیا ہے۔ ان ریٹوں میں ایکسپورٹرز کو وارہ ہے۔ .
Aug 26 2024 12:28:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 294 جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 296 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ تھل مارکیٹ ٹائٹ ہے۔ 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے لیکن ڈیمانڈ بھی کم ہے۔ ملیں سفید چنے کی دال بنا رہی ہیں وہ وارے میں ہے۔ .
Aug 22 2024 19:03:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل اگست فکس 12820/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2024 18:46:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3100/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2024 18:44:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 238/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12200/12700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 22 2024 18:44:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں نمبر 2 کوالٹی سے تھوڑے اچھے مال۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 199/200 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 22 2024 18:14:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اچھے مال نہیں ا رہے ہیں۔ کسی میں 10٪ بارشی مال کسی میں 20 ٪ کسی میں 30٪ بارشی مال مکس ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ اچھے مالوں کا ایک ٹرک بھی مشکل سے بنتا ہے وہ بیوپاری خود ہی رکھ لیتے ہیں۔ .
Aug 22 2024 18:12:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے کچھ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے بھی ٹریڈرز ڈرے ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز کو نقصان ہے۔ .
Aug 22 2024 18:09:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاز والے مال 3/4 روپیہ کلو کم میں مل جاتے ہیں۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 22 2024 18:08:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 293/294 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 296 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 22 2024 17:52:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 22 2024 17:49:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000/16200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ لوکل مارکیٹ سست ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2024 17:48:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2024 16:08:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 500 روپیہ من کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور مصری برسیم 21500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے .
Aug 22 2024 15:46:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل اگست فکس 12860/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2024 15:45:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن بڑھ رہی ہے۔ اچھے مال بھی ا رہے ہیں۔ .
Aug 22 2024 15:09:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3100/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2024 14:53:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2900/3000 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4300/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے گیل والے مال 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 22 2024 14:50:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔برسیم کراچی مارکیٹ کل رات حاضر میں 20500 تک کام ہوئے ہیں جبکہ ستمبر بائر آپشن 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج مصر مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12750 اجپشن پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 22 2024 14:42:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 127.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 123 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 22 2024 14:34:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔جبکہ مشین کلین مالوں کے 242/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹینڈرڈ کوالٹی 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 229.17 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12200/12700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 22 2024 14:32:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے ہائبرڈ مال کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک مال کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ بھی 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ اکا دکا ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Aug 22 2024 14:28:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 216/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب بکنگ کمزور ہوئ ہے اور اکتوبر نومبر شپمنٹ کرمسن مسور فارمر ڈریس مالوں کے 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مشین کلین مال 630/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 22 2024 14:26:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بکنگ کل 1045 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 12944 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ یہاں مال خریدنے چاہیں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 22 2024 14:25:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2024 14:24:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 22 2024 13:44:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13370 بھلوال 13350 سلانوالی 13300 پاپولر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13225 بابا 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13150 سویرہ 1275 کسان 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13020 یونائٹڈ شوگر ملز 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 13050/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13030/40 فاران مہران 13100 جبکہ آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13125/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott