+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2024 17:59:05
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15100/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کھرے مالوں کے۔ جبکہ باریک تل 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں خاموشی ہے۔