+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2024 17:52:02
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آگے 3/4 دن میں دو جہاز ہیں۔ آمدن کی وجہ سے لوکل میں گاہکی خاموش ہے۔