+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2024 17:49:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی ہے۔ شام کے اوقات میں سوموار پیمنٹ پر کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 253 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10750/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ مظبوط ہیں۔ مال نہیں بیچتے ہیں۔