+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2024 13:51:22
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ انڈین دھنیا ثابت کی بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 1020 ڈالر فی ٹن تک ہے اور انڈین دھنیا ٹکڑا کی بکنگ 940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔