+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2024 13:42:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 14000 بھلوال شوگر ملز 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر العریبیہ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13950 کنجوانی 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے فیصل آباد سائڈ۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی یونائٹڈ الائنس 13430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم کے 13370 تک کام ہوئے ہیں۔حمزہ شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 13450/60 جبکہ آباد گار 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودوں کے 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ملوں میں ضرورت سے زیادہ مال پڑے ہیں۔ مارکیٹ میں آگے جا کر سیلنگ پریشر بن سکتا ہے ملوں کی جانب سے۔