+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2024 12:24:07
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔