+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 18:40:36
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1400/1425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔