+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 18:26:42
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 223/224 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔