+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 18:23:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 250 جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 253.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 اگست 255 جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 261.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10550 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔