+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 18:20:46
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 28000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے بکنگ بھی کافی ہو گئ ہے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔