+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 15:14:24
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 29000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں 5000/7000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ دوسرا برما کی ہلدی 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کے پاس پرانے 13000/14000 والے مال پڑے ہوئے ہیں پاکستانی ہلدی میں مکس کر کے بیچ دیتے ہیں۔