+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 15:01:58
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے 760 سے 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ٹھوڑی تھوڑی کروانی چاہیے کیونکہ پائپ لائن میں مال کم ہیں۔ جون کے مہینے میں بھی صرف 127 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی آمدن نہیں ہے۔ 5/7 دن تک مکمل مال آنا شروع ہو جائیں گے فیصل آباد منڈی میں ایران سے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کی لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ انڈیا اندور منڈی میں 58/60 کاؤنٹ 11000 جبکہ 42/44 کاؤنٹ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل کراچی مارکیٹ میں 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔