پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں انڈین دھنیا کے۔