+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 14:41:53
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 46000/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 150 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔