+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 13:30:34
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال بھی 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ ہائبرڈ اچھے مال تھوڑے تھوڑے مال لے جاتے ہیں۔