+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2024 12:49:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی 249 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 252.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 10500/10550 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 840/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔