+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 18:58:56
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 15000/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے کھرے مالوں کی۔ بکنگ دن کو 1350 ڈالر کی بیچ تھی ابھی 1350 ڈالر کا گاہک ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔ لیکن کراچی کے اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔