+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 18:29:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ سرگودھا منڈی میں 10425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔