+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2022 16:23:59
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور 11700/800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ابھی چونکہ سپلائی لائن میں تل کی شارٹیج ہے۔ نیا مال کی منڈی میں آمدن کم ہے اس لئے ڈیمانڈ زیادہ ہے۔  صحیح اندازہ جب بھرپور آمد شروع ہو گی پھر لگے گا