+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 18:25:03
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔