+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 14:44:10
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں جن ایکسپورٹرز نے اوپر ریٹوں میں سودے بیچے ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1600/1500 ڈالر کے لیول پر جولائ کے سودوں کے 14000 جبکہ اگست کے سودوں کے 13000 کے گاہک ہیں۔ ان کے علاوہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 150 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1350 ڈالر کے لیول پر ریٹ آ گیا ہے جو پاکستانی مارکیٹ کے لحاظ سے 13000/13500 روپیہ من تک ریٹ بنتا ہے۔