+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 14:01:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے جبکہ جہاز وألے مألوں کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔