+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 14:00:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کی ملوں کی لوڈنگ نہیں ہے۔ ریٹ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی جے ڈی ڈبلیو الائنس وغیرہ 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوڈنگ نہیں ہے۔ حمزہ شوگر ملز کے 13425 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13380 مہران فاران 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودوں کے ٹیکس ان پیڈ مال کے کل 13160 تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔