+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 13:44:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ ایک روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 247/248 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست کے سودے 252/252.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ گرم ہے اور 10400/10450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔