+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2024 12:49:03
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200/300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔