+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 12 2024 16:08:31
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے کام سست ہے۔