+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2024 18:26:23
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ایران سے آمدن نہیں ہے محرام الحرام کی وجہ سے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلؤ تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔