+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2024 18:20:00
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں کھرے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔