+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2024 18:19:08
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 18300 تک کام ہوئے ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ بکنگ 1450/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔