+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2024 18:10:31
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 28000/28500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔